Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    By Khabrain Newsمارچ 22, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔
    یہ انتباہ اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے پانی کے عالمی دن پر جاری کی جانے والی رپورٹ میں کیا گیا۔
    رپورٹ میں بتایا گیا کہ تاریخی لحاظ سے پانی کے استعمال کی شرح میں ہر سال ایک فیصد اضافہ ہوتا ہے اور آج کے مقابلے میں 2050 میں دنیا بھر میں لوگ 25 فیصد زیادہ پانی استعمال کر رہے ہوں گے۔
    رپورٹ کے مطابق ضرورت سے زیادہ استعمال اور آلودگی کے ساتھ ساتھ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پانی کی قلت بڑھ رہی ہے۔
    رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2016 میں 93 کروڑ سے زیادہ افراد کو پانی کی قلت کا سامنا تھا، یہ تعداد 2050 تک 2 ارب 40 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔
    پانی کی قلت کے حوالے سے بھارت دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہوگا۔
    رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دیہات کے مقابلے میں شہری آبادی کو پانی کی قلت کے باعث زیادہ مشکلات کا سامنا ہوگا۔
    رپورٹ مرتب کرنے والے ماہرین نے بتایا کہ شہری سطح پر پانی کی طلب میں 2050 تک 80 فیصد اضافے کا امکان ہے اور اس عرصے میں پانی کی قلت کا سامنا کرنے والی شہری آبادی کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہو جائے گا۔
    ماہرین کے مطابق عالمی آبادی میں اضافے کے باعث زراعت سے جڑی مصنوعات کے لیے طلب بھی بڑھے گی۔
    انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے لگ بھگ ایک تہائی شہر زیر سطح پانی پر انحصار کرتے ہیں اور انہیں زرعی طلب میں اضافے کے باعث مشکلات کا سامنا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.