تازہ تر ین

خیبرپختونخوا: سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور:(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم بہار کی 7 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں سکولز بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے باوجود طلباء کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینے کیلئے متعلقہ سٹاف سکولز میں موجود رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain