Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جماعت اسلامی کا الیکشن کی متفقہ تاریخ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے رابطے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsاپریل 2, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم نے تمام سیاسی سٹیک ہولڈرز سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ہم چاہتے ہیں سیاسی جماعتیں ایک متفقہ تاریخ پر اتفاق کرلیں۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی اور معاشی بحرانوں کے بعد پاکستان ایک آئینی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کی درخواست مسترد کی گئی ہے، اب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہم 3 رکنی بنچ کو مسترد کرتے ہیں، ایک دوسرے کو مسترد کرنے کا کھیل جاری ہے، مثبت پیش رفت کو قوم ترس رہی ہے۔
    انہوں نے کہا 10 اپریل کو انہی چیف جسٹس نے سوموٹو ایکشن لیا تھا، پی ڈی ایم والے اس وقت چیف جسٹس کو ہیرو قرار دے رہے تھے، اب کی بار پی ڈی ایم اس کی مخالفت میں ہے، پی ٹی آئی والے چیف جسٹس کے فیصلے کو ویلکم کر رہے ہیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی نے ملک میں آئینی بحران پیدا کیا ہے، ملک ایسے نہیں چلے گا، وہ مقامات جن کی جانب لوگ مشکل میں دیکھتے تھے وہ متنازع بنائے گئے۔
    سراج الحق نے کہا کہ ایوانوں میں لڑائیاں ہیں اور عدالتوں میں بھی، مسئلہ یہ ہے کہ حل کیا ہے، لڑنے اور دست و گریبان رہنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ اس مسئلے کا حل ڈائیلاگ ہے، اس سب میں نقصان غریب عوام اور پاکستان کا ہو رہا ہے، سیاست کے مسائل عدالتوں میں حل نہیں ہوسکتے۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دے رہی ہے، عوام ہی ملک کے اصل وارث ہیں، مسائل کا حل نہ مارشل لاء ہے نہ صدارتی نظام، مسائل کا حل صرف عوام کے پاس ہے، ایک تاریخ پر متفق ہوکر عوام کو موقع دیا جائے، خود فیصلہ کرلیا جائے، سیاسی مقاصد اہم ہیں یا ملک بچانا اہم ہے، اگر یہ ملک شام اور لیبیا بنایا گیا تو ہم خود ذمہ دار ہوں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.