Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی : چڑیا گھر کی ہتھنی ایک بار پھر سے اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی

    By Khabrain Newsاپریل 6, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار’’نور جہاں ‘‘ہتھنی کو ین الاقوامی معا لجین حیوانات نے ایک بار پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا ہے ۔
    کراچی چڑیا گھر میں شدید بیمار17سالہ ہتھنی’’نور جہاں‘‘ جس کے زندہ رہنے کی امید تقریباً دم توڑ چکی تھی ، اب امید کی ایک نئی کرن جاگی ہے ، بین الاقوامی معا لجین حیوانات نے بیمارہتھنی نورجہاں کا کامیاب علاج کیا ہے اور ہتھنی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔
    فورپاز ٹیم کےسربراہ ڈاکٹرعامرخلیل کی سربراہی میں ہتھنی کامعائنہ کیا گیا ، فورپاز ٹیم کے مطابق ہتھنی نورجہاں کومثانہ کےکینسرکاخدشہ تھا تاہم رپورٹس سےخدشہ دورہو گیا ہے، نورجہاں خطرےسےباہرہے اور سوجن بھی کم ہوئی ہے نورجہاں کےعلاج میں اب کسی سرجری کی ضرورت نہیں ہے، ادویات سےہتھنی کی سوجن کم ہوگی،پہلےکی طرح چلنےکےقابل ہوجائےگی۔
    فورپاز انٹر نیشنل سے ڈاکٹرز اور ماہرین حیوانات پر مبنی 7رکنی ٹیم چڑیا گھر پہنچی اور ہتھنی کا علاج کیا، مصر سے ڈاکٹر عامر خلیل، بلغاریہ سے ڈاکٹر مرینا ایوانووا، جرمنی سے فرینک گونٹز، ہلڈیبرانڈ ، آسٹریا سے ہیا ائنھیملر سمیت دیگر غیر ملکی ویٹ ڈاکٹرز کی انتھک محنت شامل رہی ۔
    قبل ازیں ہتھنی بیماری سے اس قدر لاغر ہو چکی ہے کہ مشکل ہی سے چل پاتی ، تاہم فورپاز انٹر نیشنل سے معالجین اور ماہرین حیوانات کی ایک ٹیم نے مداخلت کی جہاں انہوں نے سو شل میڈیا پر اس بیمار افریقی ہتھنی کی تصاویر دیکھیں، ہتھنی کو تشخیص کےلیے لانا بھی ایک صبر آزماعمل تھا ۔
    سا ڑھے تین ٹن وزنی ہتھنی کو ایک کرین کے ذریعہ اٹھا کر لایا گیا، اسے بے ہوش کرنے کا انجکشن دیا گیا۔ اس کا الٹراساؤنڈ اور دیگر ٹیسٹ کئے جس کے بعد معلوم ہوا اسے پیٹ اور آنتوں کی بیماری لا حق ہے جس کا علاج موجود ہے لیکن وقت ، محنت اور بھرپور توجہ کی ضرورت ہے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      تازہ ترین

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.