Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 500 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا

    By Khabrain Newsاپریل 13, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اپنے سابق وکیل پر 500 ملین ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مائیکل کوہن نے بطور اٹارنی اپنے مؤکل کے بہترین مفادات میں کام کرنے کے اپنے فرض کی خلاف ورزی کی۔
    مائیکل کوہن ، ٹرمپ کے خلاف کرمنل کیس میں متوقع گواہ ہیں، سابق صدر پر حال ہی میں مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی تھی۔
    کوہن کے ترجمان اور وکیل لینی ڈیوس نے بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ ان کے مؤکل کے خلاف مقدمہ ناکام ہو جائے گا۔
    ڈیوس نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ ایک بار پھر مائیکل کوہن کے خلاف ہراساں کرنے اور دھمکی دینے کے لیے عدالتی نظام کا غلط استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنے بڑھتے ہوئے قانونی خطرات سے خوفزدہ ہیں اور دوسرے ممکنہ گواہوں کو پیغام بھیجنے کی کوشش کررہے ہیں جو جو ان کے خلاف استغاثہ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
    کوہن نے ٹرمپ کے اٹارنی کے طور پر ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک کام کیا، وہ ٹرمپ آرگنائزیشن کے نائب صدر بھی تھے، اور انہیں اکثر ٹرمپ کے فکسر کے طور پر بیان کیا جاتا تھا، لیکن 2016 کے انتخابات کے بعد ان دونوں کے درمیان فاصلہ پیدا ہو گیا۔
    2018 میں کوہن کو دھوکہ دہی کے الزامات کا اعتراف کرنے کے بعد تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی تاہم جیل سے باہر آنے کے بعد وہ سابق امریکی صدر کے سخت مخالف کے طور پر سامنے آئے اور انہوں نے مختلف جگہوں پر ان پر تنقید کی۔
    4 اپریل کو ٹرمپ مین ہٹن کی فوجداری عدالت میں پیش ہوئے اور وہ پہلے سابق امریکی صدر تھے جن پر مجرمانہ الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی تاہم انہوں نے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کیا، دوسری جانب کوہن نے اعتراف کیا کہ ٹرمپ کے فکسر کے طور پر انہوں نے اڈلٹ اداکارہ ڈینیئلز کو رقم کی ادائیگی کی سہولت فراہم کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.