تازہ تر ین

ٹھٹھہ : ٹرک اور وین میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹھٹھہ چلیا کے قریب مین قومی شاہراہ پر ٹرک نے وین کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ وین پر سوار 9 افراد کراچی سے کینجھر جھیل تفریح کے لئے جارہے تھے۔
حکام نے مزید بتایا کہ امدادی ٹیموں نے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں سول ہسپتال ٹھٹھہ منتقل کر دی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain