تازہ تر ین

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain