Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    10٪ FED کے باعث، انڈسٹری کے حجم میں 45٪ کمی

    By Khabrain Newsجون 1, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فروری 2023 میں سپلیمنٹری بجٹ میں جوس پرعائد کی جانے والی 10٪ فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کے نفاذ کے بعد سے، فورمل پیکیجڈ جوس انڈسٹری کے حجم میں 45% کمی واقع ہوئی ہے – مارچ اور اپریل 2023 میں یہ اثر واضح نظرآیا ۔ گرتے ہوئے کاروباری حجم کے براہ راست اثرات اسیلز ٹیکس ریونیو پر پھی واقع ہوے ہیں ہے، کیونکہ ٹیکس ریونیو میں اس کا حصہ تقریباً 14 ارب روپے ہے۔

    اس ٹیکس سے نہ صرف صنعتیں اور ان کے ملازمین اثرانداز ہوں گے بلکہ پھلوں کے کاشتکاروں سمیت متعدد اوراسٹیک ہولڈرز بھی متاثر ہوں گے۔ پھلوں کی خرابی اور غلط ہینڈلنگ، اسٹوریج، پیکیجنگ اور ٹرانسپورٹیشن کی وجہ سے ان کے ضائع ہونے کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے کسان اپنی پیداوار بہت کم قیمتوں پر بیچتے ہیں، خاص کر”پیک سیزن” میں۔ پیکیجڈ جوس انڈسٹری، پھلوں کی بروقت خریداری سے ان کے ضیاع کو روکتی ہے اور یوں کسانوں کے ذریعہ معاش کی حفاظت کرتی ہے۔ یہ صنعت کسانوں کو کاشتکاری کے جدید اور بہترین طریقے اپنانے میں بھی مدد کرتی ہے، جس کے نتیجے میں کسانوں کی ترقی ہوتی ہے۔ یہ کسان، جو جوس انڈسٹری کو براہ راست پھل فراہم کرتے ہیں،ان کی مانگ کم ہونے کی وجہ سے یقینی طور پر متاثر ہوں گے۔

    پیکیجڈ جوس پر10٪ FED کے اضافے نےاس کی کھپت میں کمی پیدا کردی ہے جبکہ اہم بات یہ ہے کہ پھلوں پر مبنی جوس کو فوڈ اتھارٹیز نے پھلوں کے استعمال کا سب سے صحت مند ذریعہ قرار دیا ہے، خاص طور پر سکولوں اور کالجوں کے لیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق، فروٹ ڈرنکس میں کم از کم 8% پھلوں کا مواد ہوتا ہے، نیکٹر میں 25%-50% پھلوں کا مواد ہوتا ہے اور خالص جوس میں 100% پھلوں کا مواد ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ صارفین جو ان جوسز کے ذریعے پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بناتے تھے، اب اس سے محروم رہیں گے۔

    اگرچہ مصنوعات پہ FED ایک حقیقی ضرورت ہے،لیکن یہ بھی بہت اہم ہے کہ حکومت FED عائد کرتے وقت ملک کی مجموعی صورتحال کو مدنظر رکھے،اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کے نفاذ سے محصولات میں کمی نہ آئے اور نہ ہی نچلی سطح کے لوگوں کا معاش متاثر ہو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.