Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جی ڈیISPR کی اے پی این ایس’ سی پی این ای کے سینئر ممبران سے ملاقات
    • ایران کا ڈونلڈ ٹرمپ پر اکشے کمار کی میمز کے ذریعے طنز
    • صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
    • مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں:بلال بن ثاقب
    • تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 453رنز بنا کر آئوٹ’ 320رنز کی سبقت حاصل
    • سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
    • حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل
    • پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن ،کک بیکس ریفرنس کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی
    • پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سےآگے بڑھ رہا ہے: سید مصطفی کمال
    • شان ٹیٹ جیسا ایکشن وقار یونس جیسا ریلیز؛ رضااللہ پر ناصر حسین کا تجزیہ
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکار شمعون عباسی نے مزید پاکستان مخالف کردار لینے سے انکار کر دیا

    By Khabrain Newsجون 6, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ اب پاکستان مخالف کردار کر کر کے تھک چکا ہوں، فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست ہے کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دیے جائیں۔
    ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار شمعون عباسی نے کہا کہ اتنے منفی کردار کیے ہیں کہ اب بعض اداروں سے بھی فون آنے لگے ہیں، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بنائی گئی میری فلم "ڈھائی چال” کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے، اب ریلیز کا انتظار ہے، فلم کچھ اداروں کی اجازت کے بعد ریلیز کی جائے گی۔
    انہوں نے کہا کہ معروف گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ نیلم منیر کو میں نے متعارف کروایا تھا جبکہ ہمایوں سعید کی کامیابی میں بھی میرا کردار رہا ہے، اداکارہ میرا کوئی ڈرامے بازی نہیں کرتیں، وہ جیسی ہیں ویسی ہی باتیں کرتی ہیں، ان سے متعلق بعض لوگ غلط باتیں پھیلاتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.