Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • یش ٹھاکر افغانستان سیریز اور ایشین گیمز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
    • ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)لاہور کے جوہر ٹان میں نئی تعمیر شدہ اسٹرکچر پلان روڈ پر اچانک بڑا گڑھا بن گیا، جس کے بعد سڑک کے تعمیراتی معیار اور معائنہ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے۔متاثرہ سڑک تقریبا 1.5 کلومیٹر طویل ہے اور شادیوال چوک کو واپڈا ٹان رانڈ اباٹ اور غفار چوک سے ملاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سڑک تقریبا چار ماہ قبل مکمل ہوئی تھی اور منصوبے پر تقریبا 45 کروڑ 59 لاکھ روپے لاگت آئی تھی۔واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم مقامی شہریوں نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات اور تعمیراتی معیار کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔گڑھا کیوں بنا؟لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق کے مطابق سڑک خود نہیں دھنس گئی بلکہ تقریبا 20 فٹ گہری سیوریج لائن کے کران میں خرابی کے باعث زمین بیٹھ گئی۔ یہ سیوریج پائپ لائن PIA ہاسنگ سوسائٹی کی ملکیت بتائی گئی ہے۔LDA نے اپنے انجینئرنگ ونگ کو ہدایت کی ہے کہ نقصان کی مد میں PIA ہاسنگ سوسائٹی سے 41 لاکھ روپے کی رقم وصول کی جائے۔ LDA حکام نے مقف اختیار کیا کہ اس واقعے کی ذمہ داری LDA کے انجینئرنگ ونگ پر عائد نہیں ہوتی۔دوسری جانب WASA لاہور نے بھی واضح کیا ہے کہ متاثرہ سڑک نجی ہاسنگ سوسائٹی کی حدود میں آتی ہے اور متعلقہ سیوریج انفراسٹرکچر بھی اسی کے دائرہ اختیار میں ہے۔ سوسائٹی کے کنٹریکٹر نے متاثرہ مقام پر مرمت کا کام شروع کر دیا ہے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

      پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری

      فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.