تازہ تر ین

عدالت کا شہباز گِل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

 اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ شہبازگِل جہاں بھی نظر آئیں انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain