Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم

    By Khabrain Newsدسمبر 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول جوڑے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سراٹھانے لگیں۔

    بالی ووڈ لیجنڈ اور ابھیشیک بچن کے والد امیتابھ بچن نے بہو ایشوریا رائے کو سوشل میڈیا اکاؤںٹ انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا، جس نے سے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔

    اس جوڑے کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ابھیشیک بچن کی ایک تقریب میں تنہا شرکت کرنے کے سبب خاصا وائرل ہوئی تھیں۔ تقریب میں ابھیشیک بچن کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کے موجود نہ ہونے نے صارفین کو شک میں مبتلا کردیا۔

    گزشتہ چند ہفتوں سے بھارتی سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔

    لیکن ایشوریا اور ابھیشیک کو شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ’دی آرچیز‘ کے پریمیئر پرایک ساتھ دیکھنے نے ان افواہوں کو غلط ثابت کردیا تھا۔

    حال ہی میں امیتابھ بچن کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی بہو کو اَن فالو کرنا صارفین کہ نہ بھایا۔

    امیتابھ بچن نے کئی لوگوں کو اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے اَن فالو کیا ہے، انہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک اور بیٹی شویتا بچن سمیت بھارتی شوبز شخصیات سلمان خان، کترینہ کیف، دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور ویرات کوہلی کو بھی اَن فالو کیا ہے۔

    ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے 2007 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے، 2011 میں ان کے ہاں بیٹی آرادھیا کی پیدائش ہوئی تھی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟

    معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

    کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب

    تازہ ترین

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.