Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ذوالفقار اور فہمیدا مرزا کی اپیل منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

    By Khabrain Newsجنوری 18, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

    چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

    دورانِ سماعت وکیل اعتراض کنندہ نے دلائل میں کہا کہ درخواست گزاروں کے وکیل نے اسٹیٹ بینک کے لیٹر کا حوالہ دیا ہے۔ 3 جنوری 2024 کو اسٹیٹ بینک کے لیٹر میں لکھا ہوا ہے کہ فہمیدا مرزا قرضے کی  ضامن ہیں۔ گارنٹی لیٹر میں فہمیدا مرزا نے لکھا ہے کہ وہ مرزا شوگر ملز کی چیئرپرسن اور سی ای او تھیں۔  گارنٹئر کمپنی کے نام پر قرضہ کے یا ذاتی طور پر قرضہ لے اس میں کوئی فرق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے اس طرح کے کیسز سے متعلق ججمنٹس بھی موجود ہیں۔

    چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے اعتراض کنندہ کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ آپ ہمیں کسی پوائنٹ پر مطمئن نہیں کرسکے۔  بینکنگ قوانین کا حوالہ الیکشن قوانین کے ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟

    بعد ازاں عدالت نے ریٹرننگ افسران اور الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف آئینی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔  عدالت نے ریمارکس دیے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

    درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ذوالفقار مرزا قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے امیدوار ہیں۔ فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا این اے  223 سے جی ڈی اے کے امیدوار ہیں۔

    واضح رہے کہ ریٹرننگ افسر نے ذوالفقار مرزا کے پی ایس 70، 71 اور 72 سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تھے۔ الیکشن ٹریبونل نے بھی ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق

      پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی

      تازہ ترین

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.