Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

    By Khabrain Newsجنوری 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

    ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر کی اہلیت کا سوال نہیں پوچھیں گے۔ اہل کار کسی ووٹر کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکیں گے۔ سکیورٹی اہل کار کسی صورت پولنگ افسران کی ڈیوٹی  نہیں کریں گے، تاہم ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پریزائیڈنگ آفیسر سکیورٹی اہلکاروں کو اندر بلانے کا مجاز ہوگا۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسران، پریزائیڈنگ افسران اور انتخابی سامان کی ترسیل کی ذمے داری ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی اہل کاروں کی ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے بشمول پولیس انتخابات 2024 کی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ پریزائیڈنگ  آفیسر کے احکامات کے بغیر سکیورٹی ادارے کسی  کو گرفتار نہیں کر سکیں گے جب کہ کسی بھی قسم کا انتخابی سامان اپنی تحو یل میں بھی نہیں لے سکیں گے۔

    ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اہل کار مکمل طور پر غیر جانبدار رہیں گے اور کسی جماعت کی حمایت نہیں کریں گے۔ پولنگ اسٹیشنز میں داخل ہونے والے تمام لوگوں کی تلاشی سکیورٹی اہل کار کریں گے۔ تمام امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 اور 46 کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ پولنگ اسٹیشنز کا ماحول پرامن رکھنے کی ذمے داری سکیورٹی اہلکاروں کی ہوگی۔

    سیکورٹی اہل کار ایکریڈیٹیشن کے حامل میڈیا پرسنز کو نہیں روکیں گے۔سکیورٹی اہل کار انتخابی مواد کو اپنےقبضے میں نہیں لیں گے اور امیدوار یا کسی اور شخص سے سیاسی بحث نہیں کریں گے۔  سکیورٹی اہل کار پریزائیڈنگ افسران کی اجازت کے بغیر کسی قسم کی کارروائی بھی نہیں کریں گے اور نہ ہی گنتی کے عمل میں کوئی مداخلت کریں گے۔ سکیورٹی اہل کار امیدوار،الیکشن یا پولنگ ایجنٹس کی انتخابی و گنتی کے عمل میں موجودگی پر اعتراض نہیں کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.