Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری
    • امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ
    • ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج
    • 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
    • 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
    • ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
    • سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
    • مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
    • روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرانی محبت بھول کر آگے بڑھ چکی ہوں ، نازش جہانگیر

    By Khabrain Newsفروری 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان شوبزانڈسٹری کی مقبول اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ محبت میں انسان اندھا ہوجاتا ہے، آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظرنہیں آتا۔

    حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں محبت کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب مین نازش نے اپنی ادھوری محبت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ “ ہاں میں نے بھی محبت کی ہے ،مگر میں اپنا دماغ اور آنکھیں کھلی رکھنے کی عادی ہوں اور میں سمجھتی ہون کہ میں اس محبت کے بعد زیادہ پریکٹیکل ہو چکی ہوں۔

    اداکارہ نے کہا کہ جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں توآپ اس کی محبت میں بلکل اندھے ہو جاتے ہیں اور آپ کو اس کے اندر سوائے خوبیوں کے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔

    انہوں نے واضح کیا کہ وہ اب اپنی محبت کو فراموش کرکے آگے بڑھ چکی ہیں اور مطئن ہیں۔

    اگر آپ کی محبت دوبارہ پلٹ کر آجائے تو آپ کیا کریں گی ؟ اس سوال کے جواب میں نازش جہانگیر نے دو ٹوک اندازمیں کہا کہ ، ’ میں اسےاچھا کھانا ییش کروں گی، ا س سے اچھی طرح بات کروں گی، مگر دوبارہ محبت نہیں کر سکوں گی’۔

    نازش جہانگیر نے 2017 اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے انتہائی کم عرصے میں خاصی مقبولیت حاصل کی۔

    انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں کم ظرف، سراب، گھمنڈی اور دل تنہا تنہا سمیت دیگر شامل ہیں۔

    واضح رہے کہ نازش اوراداکار ومیزبان محسن عباس حیدر کے مبینہ افئیرکی خبریں کچھ عرصے پہلے تک زیر گردش رہیں، محسن عباس کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر کے ساتھ خراب تعلقات اور لڑائی کی وجہ ازش جہانگیر کو قراردیا تھا، بعد ازاں اس جوڑی کے مابین طلاق ہوگئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.