Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری
    • امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ
    • ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج
    • 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
    • 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
    • ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
    • سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
    • مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
    • روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹانک میں ری پولنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ، پولنگ روک دی گئی

    By Khabrain Newsفروری 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولنگ اسٹیشن کے باہر پولیس بکتر بند گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور زخمی ہوگئے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل بھی کئی گھنٹوں سے بند ہے جس سے انتخابی عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    این اے 43 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد آج 19 فروری کو پولنگ کی جارہی ہے۔ آزاد امیدوار داور کنڈی کو کامیاب قرار دینے کے بعد مفتی اسعد محمود نے ری پولنگ کی اپیل کی تھی۔

    کوٹ اعظم اور دیگر علاقوں میں این اے 43 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر 8 فروری کے روز شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے پولنگ نہیں ہوسکی تھی۔

    8 فروری کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار داور کنڈی کو کامیاب قرار دیا گیا تھا۔ انجینئر داور کنڈی خان کا مقابلہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے فرزند مفتی اسعد محمود کے ساتھ ہے۔ 8 فروری کے الیکشن میں داور کنڈی نے 63556 اور مفتی اسعد 62730 ووٹ حاصل کئے تھے۔

    داور کنڈی 826 ووٹوں کی برتری سے جیت گئے تھے۔ مفتی اسعد محمود نے الیکشن ٹربیونل سے نان پولڈ پولنگ سٹیشن پر پولنگ کی اپیل کی تھی۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کی رو سے آج 19 فروری کو پولنگ کی جارہی ہے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود صرف 2 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع کیا جاسکا ہے ۔ 6 پولنگ سٹیشنز میں 5438 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.