Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا

    By Khabrain Newsاپریل 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقامی مال میں مبینہ طور پر مشکوک شخص نے چُھرے کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے، دوسری جانب پولیس نے ملزم کو ہلاک کر دیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین پولیس کو ہفتے کے روز مقامی مال پر حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی تھیں۔ جس پر پولیس کی جانب سے فوری ردعمل دیا۔

    سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بانڈنگ جنکشن مالک میں ہونے والے حملے کے بعد شہریوں کی جانب سے محفوظ مقام پر پہنچنے کی اپنی مدد آپ سے کوشش کی گئی، افسوسناک واقعے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ملزم بھی پولیس کے جواب حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

    نیو ساؤتھ ویلز پولیس اسسٹنٹ کمشنر اینتھنی کوکی کی جانب سے پریس کانفرنس میں بتانا تھا کہ حملہ کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا ہے، اس حملے میں شہری زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ مبینہ شخص اکیلا تھا، جبکہ پولیس نے مزید کسی بھی خطرے کے امکان کو بھی رد کر دیا ہے۔

    دوسری جانب مقامی میڈیا کے مطابق آس پاس اور مال میں موجود ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے گئے تھے۔

    جبکہ واقعے سے متعلق آسٹریلوی وزیر اعظم کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق ہمارے دل زخمیوں کے ساتھ ہیں، ہم ان افراد کے شکر گزار ہیںِ جنہوں نے زخمیوں کا خیال رکھا ساتھ ہی ساتھ ہمارے بہارد پولیس کے جوان بھی تعریف کے مستحق ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع

      چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

      کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.