Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان

    By Khabrain Newsمئی 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اور ڈیولپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئندہ چند سال آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر مشکل دکھائی دیتے ہیں، جس کی ایک وجہ وسیع مالیاتی خلیج اور ادائیگیوں کے توازن کا بحران ہے۔

    ایکسپریس ٹریبیون کو انٹرویو میں پروفیسر عدنان خان نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کا مطلب بحران سے نکلنے کیلیے اصلاحات کرنا ہے، پروگرام از خود طویل المدت معاشی نمو کا پیش خیمہ نہیں بن سکتا، البتہ آئی ایم ایف کا استحکام پروگرام کچھ اہم شرائط عائد کرتا ہے جوکہ دیگر اصلاحات کیساتھ معاشی نمو کا پیش خیمہ بن سکتی ہیں۔

    آئی ایم ایف کے تین سالوں میں محض 6 ارب ڈالر پروگرام پر انھوں نے کہاکہ پاکستانی معیشت کی ضرورت اس پروگرام کے حجم سے کہیں زیادہ بڑی ہے، مگر آئی ایم ایف اس لیے اہم ہے کیونکہ پاکستان کے روایتی سپورٹرز چین اور خلیجی ممالک آئی ایم ایف کی طرف دیکھتے ہیں۔
    انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا ایک چھتری کا کردار اس مرتبہ شاید کام نہ کرے کیونکہ حالیہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی کامیاب تکمیل کے باوجود کسی غیر ملکی کمرشل بینک نے نئے قرضے نہیں دیے، نہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی منفی درجہ بندی میں بہتری کا اشارہ دیا۔

    انھوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کا بطور چھتری کردار متعلقہ اصلاحات کیساتھ ہی کام کر سکتا ہے جوکہ معاشی بگاڑ ختم کرنے کیلیے ضروری ہیں تاکہ پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھ سکے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے بحرانوں کا ذمہ دار آئی ایم ایف نہیں کیونکہ اس کی وجہ پاکستانیوں کا پیداواری سے کہیں زیادہ صارف ہونا ہے۔

    عدنان خان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام مختصر مدت میں استحکام اور وقتی مسائل پر قابو پانے کیلیے ہوتا ہے، جبکہ ہمیں اپنے جن گہرے مسائل کا علاج کرنا ہے، محصولات کی موجودہ سطح قرضوں کی ادائیگی کیلیے کافی نہیں، کئی ملکوں نے آئی ایم ایف پروگرام طویل المدت اصلاحات کیلیے استعمال کیا ہے، اگر پاکستان ایسا کر سکتا ہے توپھر کسی مرحلے پر پروگرام سے نکل سکتا ہے۔

    بیرونی سرمایہ کاری پر انھوں نے کہا کہ مواقع ہونے پر ہی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے یہاں آئیں گے،کراچی اور لاہور کے تاجروں سے ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مقامی سرمایہ کار ’’دیکھواور انتظار کرو‘‘ کے موڈ میں ہیں، وہ اپنی رقم ضائع نہیں کرنا چاہتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا

      سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.