Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار حصص میں تیزی
    • سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا
    • نواب ٹائون’ باپ بیٹے کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم گرفتار
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • جماعت اسلامی کا احتجاج پرامن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جاوید قصوری
    • امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو بے بس کر دیا
    • شمالیشام میں فوجی مرکز پر دھناککے 4 افرادزخمی
    • سرگودھا،تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا
    • لانگ مارچ سے قبل پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاںکا سلسلہ تیز
    • کراچی آتے ہوئے پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، گن مین جاں بحق
    • ننکانہ صاحب پیر بازار کی نیلامی میں لاکھوں روپے مالی نقصان کا خدشہ
    • مخبروں کے نام اربوں روپے والے کلکٹرز کی شامت تفصیلات طلب 
    • سندھ میں انسداد پولیو مہم، ایک کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہے: مراد علی شاہ
    • تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنیکا فیصلہ
    • عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ .سربراہ یو اے ای سے گرفتار
    • او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیرکے مجوزہ اجلاس میں امور کشمیر پرتبادلہ خیال ہوگا
    • روانڈاـپاکستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم 23 سے 25 ستمبر تک گیگالی میں منعقد ہوگا
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • حوثیوں کا سعودیہ پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام
    • جماعت اسلامی کی شکایت پر شبر زیدی کیخلاف ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

    By Khabrain Newsمئی 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابيب: حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اب تک غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے 10 فوجیوں نے خودکشی کرلی۔

    اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے انکشاف کیا ہے کہ خودکشی کرنے والے فوجیوں میں سے کچھ نے غزہ میں عین حماس سے جھڑپ کے دوران اپنے ہاتھوں اپنی جان لے لی۔

    خودکشی کرنے والوں میں جوانوں کے ساتھ ساتھ افسران بھی شامل ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگ نے فوجیوں کو ذہنی و نفسیاتی پر بری طرح متاثر کیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق خاص طور پر تیس اور چالیس کی عمر کے فوجیوں میں خودکشی کا رجحان زیادہ ہے اور اسرائیلی فوج کےلیے یہ انتہائی غیر متوقع صورتحال ہے جس سے اسے پہلے کبھی واسطہ پیش نہیں آیا، تاہم اسرائیلی فوج تاحال خودکشی کرنے والوں کے نام یا تفصیلات بتانے سے گریزاں ہے۔

    ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں ایک فوجی افسر کی خودکشی کے واقعے پر روشنی ڈالی جو آپریشن الاقصیٰ طوفان کے آغاز کے دو ہفتے بعد اپنی کار میں مردہ ملا تھا، اور تحقیقات میں پتہ چلا کہ اس نے خود کو گولی مار لی تھی۔

    اسرائیلی فوج کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ان خودکشیوں اور 7 اکتوبر کے واقعات کے درمیان اگرچہ کوئی باہمی تعلق نہیں ملا لیکن اہلخانہ افراد اور ساتھی فوجیوں نے یہی بتایا ہے کہ حماس کے حملے نے فوجیوں پر نفسیاتی اثرات مرتب کیے ہیں۔

    ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک فوج نے سرکاری طور پر 620 فوجیوں کو مردہ قرار دیا ہے۔ تاہم فوج کے ریکارڈ میں فوجیوں کی ہلاکتوں کی اصل تعداد 637 ہے، اور یہ اضافی 17 فوجی وہ ہیں جو حادثات میں ہلاک ہوئے اور جنہوں نے خودکشیاں کیں لیکن انہیں سرکاری طور پر مردہ قرار نہیں دیا گیا۔

    اخبار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیلی فوج اہلکاروں کی خودکشیوں سے متعلق ڈیٹا کو چھپا رہی ہے اور اس سے پہلے بھی خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد کے اعداد و شمار جاری کرنے سے مسلسل انکار کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی

      ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.