Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ پر حملہ، مسک کا آئرن مین جیسا لباس بنانے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر حالیہ جان لیوا حملے کے بعد ایلون مسک نے آئرن مین طرز کا ’میٹل سوٹ آف آرمر‘ حفاظتی لباس تیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

    مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ نے کہا کہ ‘شاید اب وقت آگیا ہے کہ فلائنگ میٹل سوٹ آف آرمر بنایا جائے’۔

    ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران ‘قاتلانہ حملے’ میں زخمی

    ایلون مسک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران میں دو افراد نے الگ الگ مواقع پر ان کی جان لینے کی کوششیں کی اور کہا کہ ’مستقبل خطرناک ہے۔‘

    مسک نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ’انہیں (مبینہ حملہ آوروں کو) بندوقوں کے ساتھ ٹیکساس میں ٹیسلا ہیڈکوارٹر سے 20 منٹ کی مسافت پر گرفتار کیا گیا تھا۔‘

    اسکرین گریب/ایکس
    اسکرین گریب/ایکس

    خیال رہے کہ معروف امریکی ٹیکنالوجی باس ایلون مسک نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب انہوں نے قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا۔

    اس کے علاوہ ایلون مسک نے ٹرمپ کو منتخب کرانے کے لیے کام کرنے والی پولیٹیکل ایکشن کمیٹی ’امریکا پی اے سی‘ کو بھاری رقم بھی عطیہ کی ہے

    ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی

    ڈونلڈ ٹرمپ کو پینسلوانیا کے دیہی علاقے میں ایک انتخابی مہم کے دوران اسٹیج پر آنے کے تقریباً 15 منٹ بعد گولی ماری گئی تھی۔

    گولی ان کے دائیں کان کو چھوتی ہوئی گزری اور انہیں فوری طور پر سیکرٹ سروس کے حفاظتی حصار میں وہاں سے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گولیوں سے بھون دیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش

      طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج

      امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.