Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلگت، غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کرنے کا فیصلہ
    • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ مشروبات و انرجی ڈرنکس پر پابندی عائد
    • لاہور’ کتے کے کاٹنے سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • میٹرک دوسرے سالانہ امتحان ‘ نقل کرتے 5 امیدواروں کیخلاف کارروائی
    • جیلوںمیں کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کیلئے مراسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • برائلر گوشت 14 روپے مہنگا’ 562 روپے کلو ہوگیا
    • کراچی میں چکی کا آٹا200 روپے کلو فروخت ہونے لگا
    • ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں، 40سے زائد بھٹے مسمار
    • پنجاب یونیورسٹی’ شعبہ آرکیالوجی کے زیراہتمام 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
    • پاکستان توانائی تحفظ کیلئے مقامی پیداوار، اسٹریٹجک ذخائر اور توانائی کے ذرائع بڑھا رہا ہے: وزیر پٹرولیم
    • کراچی میں دفعہ 144 نافذ، اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی عائد
    • کے پی میں سیاسی بحرعان کے اچرات پی ایس ایکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • میری لینڈ میں ڈیموکریٹس کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
    • مان لو وہ جیت چکا پہلے اکیلا اندر تھا اب سب اندر عابد شیر علی کا ٹویٹ
    • قتل کیس میں عمرقید کے 3 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا
    • قتل کیس کے گواہ پیش نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آئی جی پنجاب آج طلب
    • ایرانی بلوچستان میں مسلح حملوں میں تیزی، چاہ بہار میں 3 افرادگرفتار
    • ”گورنر راج لگا تو لوگ ترکی کو بھول جائینگے”چلو پھر اگلوں نے دو دفعہ لگا دی’ فیاض الحسن چوہان کا طنز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ گوادر، سرمایہ کاری پرتبادلہ خیال

    By Khabrain Newsاگست 6, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوادر: چین کے اعلیٰ سطحی  وفد نے گوادر کا دورہ  کیا، دورے میں دورے میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں اور نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    چینی وزارت خارجہ کے مسٹر ونگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز 2 کے منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی نے  تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا جس کے بعد بریفنگ میں، گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پاسند خان بلیدی نے گوادر پورٹ کی کامیابی کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت بیان کی۔

    مسٹر یو بو کے چیئرمین – چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی COPHC نے بھی فورم کو تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے قیمتی تجاویز سے آگاہ کیا۔

    چین اور پاکستان لازوال دوست ہیں، جس میں ایک آہنی دوستی کی تاریخ شامل ہے۔ اس وقت صنعتی تعاون بہت اہم ہے اور چین کے تعاون سے بڑے منصوبوں پر عمل درآمد خطے میں معاشی انقلاب برپا کرے گا بلوچستان کے لوگوں کے لیے روزگار و کاروباری مواقع فراہم کرے گا۔

    وفد نے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کے لیے حفاظتی اقدامات پر بھی تعریف اور اطمینان کا اظہار کیا۔ وفد کے دورے نے مضبوط یقین دہانی کرائی، اور یہ توقع ہے کہ یہ مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    پاکستان اور چین کے غیر متزلزل عزم کی وجہ سے اعلیٰ سطح کے دورے کو روکنے کا مخالفانہ ایجنڈا ناکام ہو گیا۔

    26 رکنی وفد میں چینی سفارتخانے کے نمائندے مسٹر یانگ گوانگ یوان اور مسٹر چن جنجی کے علاوہ پاکستانی حکام اویس منظور سمرا، وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے ذوالفقار علی شالوانی اور وزارت سمندری امور سے  سیس ظفر علی شاہ شامل تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.