Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی حج پالیسی زیر غور آئی تھی۔