Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آزادکشمیر اور گلگت میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کے پی کے اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آزادکشمیر کے علاقے شاردا اور بالائی نیلم آبادی کے قریب تک پہاڑوں نے سفید پوشاک پہن لی جبکہ وادی کاغان میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بٹہ کنڈی، جلکھکڈ، جھیل سیف الملوک پر چھ انچ تک جبکہ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ تک برفباری ہوئی۔ کوٹلی شہر سمیت نواحی علاقوں میں تیز بارش و ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ نکیال ،تتہ پانی ، کھوئی رٹہ میں تیز بارش سے گوئی میں برساتی پانی دوکانوں میں داخل ہوگیا۔ راج محل گوئی کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، بالاکوٹ و گردونواح میں بارش ج ۔ہری پور شہر سمیت مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارش کیساتھ اولے برس پڑے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے  روز گلگت بلتستان ،بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور پنجاب  کے  زیادہ تر علاقوں  میں  اسموگ    چھائے رہنے اور   شدید  دُ ھند پڑنے کا  بھی امکان ہے۔

    اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ اسموگ اور دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے  تا ہم  لاہور،  قصور،اوکاڑہ ، سیالکوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ،  نارووال ، اٹک، جہلم، چکوال، منگلہ، گجرات، گوجرانوالہ ، سرگودھا، شیخوپورہ، ساہیوال ، فیصل آباد، بہاولپور ، بہاولنگر، ملتان، لیہ، بھکر   ،خانیوال، خانپور،  رحیم یار خان، ڈی جی خان اور گردونواح میں صبح  اور شام کے اوقات میں اسموگ چھائے رہنے جبکہ صبح  اور رات کے اوقات میں شدیددُ ھند  پڑنے کی توقع ہے۔

    خیبرپختونخوا کے بیشتر  اضلاع میں موسم خشک  جبکہ  بالائی اضلاع میں   موسم سرد رہے گا۔ تاہم  پشاور، نوشہرہ ،مردان ، صوابی، کوہاٹ ، بنوں،  لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان اور گر دو نواح میں صبح  اور رات کے اوقات میں اسموگ اور  دُ ھند پڑنے کی توقع ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.