Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بشار الاسد کے ’قصاب‘ کے نام سے مشہور سفاک جیلر کے اپنے عالیشان گھر سے فرار کی کہانی

    By Khabrain Newsدسمبر 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بشار الاسد کے آمرانہ دورِ حکومت میں جیلوں کے نگراں جمیل حسن ایک سخت گیر آفیسر تھے جو شہریوں میں قصاب کے نام شہرت رکھتے تھے لیکن گھر بار چھوڑ کر فرار ہوتے ہوئے ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔

    برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے جمیل حسن کے پڑوسی اور دیگر عینی شاہدین سے سابق جیلر کی اپنے عالیشان گھر کو جلد بازی میں چھوڑ کر فرار ہونے کی داستان جانی۔

    پڑوسیوں نے بتایا کہ جس دن جمیل حسن ایک چھوٹی سی کار میں مختصر سے سیکیورٹی قافلے کے ہمراہ جلد بازی میں گھر فرار ہو رہے تھے تو ہم سمجھ گئے کہ بشار حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔

    پڑوسیوں نے مزید بتایا کہ دو ہفتوں قبل یہ منظر ہم نے اپنی بالکونی سے دیکھا۔ جمیل حسن بمشکل چند سوٹ کیس ہی اپنے ساتھ لے جا سکے اور اتنی مہلت بھی نہ ملی کہ پلٹ کر اپنے گھر کو ایک نظر دیکھ لیں۔

    پڑوسیوں کے بقول چند روز بعد ہم لوگ ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ ریفریجریٹر میں ادھ کھایا ہوا کیک، بستروں پر بکھرے کپڑے، جوتوں کے خالی ڈبے، گُلدان میں مُرجھائے پھول اور سِنک کے پاس کپ اور پلیٹیں بتا رہی تھیں کہ مکین عجلت میں گئے ہیں۔

    جمیل حسن کا شمار بشار الاسد کے سفاک ترین افسران میں ہوتا تھا۔ وہ تھے تو ایئرفورس انٹیلی جنس کے سربراہ لیکن سخت گیری کے باعث انھیں جیلوں کا نگراں بھی بنایا گیا تھا۔

    بدنام زمانہ مزہ جیل میں قیدیوں پر نت نئے تشدد کے بے رحمانہ طریقوں نے جمیل حسن کو ملک میں قصاب کے نام سے شہرت دی۔

    گھر کے اندر اسٹڈی روم میں جمیل حسن اور بشار الاسد کی تصویر اب بھی لٹکی ہوئی ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ ہمارا آسماں ہے اور کسی اور کو یہاں آنے کی اجازت نہیں۔

    جمیل حسن جس علاقے میں رہتے تھے آس پاس کے مکینوں کا جینا حرام تھا۔ کسی کا کتا بھونکتا تو کہا جاتا کہ یا تو کتے کو مار دو یا یہاں سے گھر منتقل کرلو۔

    پلمبر، الیکٹریشن وغیرہ کو بھی اجازت لے کر کام کرنا پڑتا تھا اگر شور کی آواز آجائے تو جمیل حسن کے سیکیورٹی گارڈ پوچھ گچھ کرتے تھے۔

    یاد رہے کہ جمیل حسن قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سمیت متعدد الزامات میں بھی امریکا کو مطلوب ہیں جب کہ فرانس میں دو شامی نژاد فرانسیسوں کو لاپتا اور تشدد کرنے پر سزا بھی سنائی گئی تھی۔

    جمیل حسن کے تشدد سے جرمنی کے شہری بھی محفوظ نہیں تھے۔ جرمنی میں بھی وہ مطلوب ہیں اور جنگی جرائم پر ان کی تصویر انٹرپول کے ریڈ نوٹس پر بھی چسپاں ہے۔

    امریکا نے2011 میں شامی ایئرفورس کے انٹیلیجنس اہلکاروں کی دمشق میں احتجاجی مظاہرین پر آنسو گیس اور گولیاں برسا کر 43 افراد کو ہلاک کرنے پر جمیل حسن پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی

      ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.