Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاکھوں کا خرچہ، کمائی زیرو، بھارتی خاتون نے یوٹیوب کیریئر چھوڑ دیا

    By Khabrain Newsدسمبر 26, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کی ایک خاتون یوٹیوبر نے اپنے چینل کی کامیابی کےلیے لاکھوں کی سرمایہ کاری کرنے کے باوجود بہتر رزلٹ نہ ملنے پر یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی 250 سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردی ہیں۔

    مختصر پیغامات کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر ایک پوسٹ بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں بھارتی یوٹیوبر نالنی جوناگڑھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پچھلے تین سال میں اپنے چینل پر 8 لاکھ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کے بعد مزید مواد تخلیق کرنا چھوڑ رہی ہیں۔ انھوں نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب انھیں یوٹیوب سے کوئی آمدنی نہیں ملی۔

    نالنی جوناگڑھ یوٹیوب پر Nalini`s Kitchen recipe کے نام سے کوکنگ چینل چلاتی تھیں۔ نالنی نے اپنی ٹویٹ میں باورچی خانے کے لوازمات اور اسٹوڈیو کا سامان فروخت کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

    یوٹیوبر نے لکھا ہے کہ ’’میں اپنے یوٹیوب کیریئر میں ناکام رہی ہوں، اس لیے میں اپنے باورچی خانے کے تمام لوازمات اور اسٹوڈیو کا سامان فروخت کررہی ہوں۔

    اور اور فالو اپ پوسٹ میں نالنی نے یوٹیوب سے ہونے والے مالی نقصان کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’میں آج یہ اعتراف کرتی ہوں کہ میں نے باورچی خانے کی تعمیر، اسٹوڈیو کا سامان خریدنے اور پروموشن کےلیے اپنے یوٹیوب چینل پر تقریباً 8 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ لیکن واپسی؟ 0 روپے۔‘‘

    نالنی کی پوسٹیں وائرل ہونے کےبعد صارفین نے اسے ہار نہ ماننے کی تاکید کی ہے۔ تاہم نالنی نے اپنے فیصلے کی وجوہات میں لکھا کہ اس کی تین سال کی لگن، 250 سے زیادہ ویڈیوز کے باوجود کوئی بامعنی نتیجہ نہیں نکلا۔

    نالنی نے دیگر لوگوں کو بھی مشورہ دیا کہ ’’آن لائن پلیٹ فارمز کو بھی تھوڑی قسمت کی ضرورت ہوتی ہے، لہٰذا یہ عقلمندی ہے کہ آمدنی کے بنیادی ذریعے کے طور پر ان پر انحصار نہ کریں۔ اگلے دن آپ کے بیدار ہونے سے پہلے ہی آپ کی ’دکان‘ بند ہوسکتی ہے۔‘‘

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات

      ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں

      ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.