Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوئی وٹان نے ایک کروڑ 20 لاکھ کی قیمت میں رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانسیسی لگژری برانڈ اور فیشن کمپنی لوئی وٹان (Louis Vuitton) نے دولت مند شائقین افراد کے لیے رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا، جس کی قیمت صرف ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔

    لوئی وٹان مہنگی اور اچھوتی اشیا متعارف کرانے کے لیے مشہور ہے، یہ برانڈ خصوصی طور پر کپڑے، جوتے، ہینڈ بیگ اور کیپ وغیرہ سمیت دوسری اشیا کو متعارف کرانے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

    ڈیڑھ سو سال پرانی کمپنی کی جانب سے حال ہی میں مختلف ڈیزائن کے مردانہ و زنانہ ہینڈ بیگز متعارف کرائے گئے۔

    کمپنی نے لیپ ٹاپ، صندوق اور دوسری چیزوں کی طرح بنائے گئے ہینڈ بیگز بھی متعارف کرائے۔

    لوئی وٹان نے جون کے اختتام پر متعدد ہینڈ بیگز، جوتے، کیپ اور کپڑے متعارف کرائے، جن میں سے ایک ہینڈ بیگ رکشہ ڈیزائن کا بھی تھا۔

    فیشن لگژری برانڈ کی جانب سے رکشہ کے ڈیزائن کے ہینڈ بیگ کی خاص بات یہ ہے کہ بیگ باہر سے رکشے کی طرح دکھائی دیتا ہے جب کہ اس کے اندر ایک سے زائد خانے موجود ہیں۔

    رکشہ ہینڈ بیگ کے بیرونی حصے میں رکشہ کے ویلز اور رکشہ کا فرنٹ شیشہ بھی ڈیزائن بھی نظر آتا ہے۔

    رکشہ ہینڈ بیگ پر لوئی وٹان کا تاریخی لوگو بھی دیا گیا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت محض ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔

    لگژری برانڈ کی جانب سے رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرائے جانے کے بعد اس کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

    مذکورہ ہینڈ بیگ کی رقم 42 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ایک کروڑ 20 لاکھ تک رکھی گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.