Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی
    • کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
    • قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
    • بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
    • ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح
    • کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
    • پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجھے شادی کا شوق نہیں لیکن والد کی دوسری شادی میں نے کروائی: اسد ملک

    By Khabrain Newsستمبر 2, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خود شادی کا شوق نہیں رکھنے والے پاکستانی سینئر اداکار اسد ملک نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنے والد کی دوسری شادی کروائی۔

    حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

    انہوں نے بتایا کہ اب تک شادی کیوں نہیں کی اور اپنے والد کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی۔

    دورانِ انٹرویو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں، میرے خیال میں شادی کے بغیر بھی زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ مجھے بچے بہت اچھے لگتے ہیں لیکن میں اس کے لیے شادی نہیں کرسکتا کیونکہ میں یہ ذمہ داری نہیں نبھا سکتا۔

    اداکار کے مطابق شادی کے لیے مجھے بہت ساری چیزیں چھوڑنی پڑیں گی، قربانیاں دینی پڑیں گی اور میں اس کےلیے تیار نہیں ہوں۔

    انہوں نے والدین کی موت کو سب سے بڑا خسارہ قرار دیا اور انکشاف کیا کہ میں نے اپنی والدہ کو اس وقت کھو دیا جب میں صرف 20 سال کا تھا۔ اس لیے مجھے ان کے ساتھ کیسا رشتہ تھا زیادہ یاد نہیں ہے اور والدہ کافی سخت مزاج تھیں اس لیے میرا اپنے والد سے ان کے انتقال تک بہت گہرا رشتہ تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ والدہ کے انتقال کے بعد ہمارے والد نے ہماری بہترین پرورش کی، والد دوپہر میں اپنے دفتر سے گھر آتے اور کھانا پکا کر ہمیں اپنے سامنے کھلا کر واپس دفتر جاتے تھے۔

    ان کا کہنا تھا کہ والد نے والدہ کے انتقال کے بعد کئی سال تنہا زندگی گزاری، وہ میری ہر بات مانتے تھے، میں نے والد کی دوسری شادی کروائی لیکن مجھے افسوس ہے کہ والد کی موت کے وقت میں ان کے ساتھ نہیں تھا اور یہ غم مجھے زندگی بھر رہے گا۔

    اسد ملک نے کہا کہ اگر مجھے ایک موقع مل جائے انہیں گلے لگانے کا تو میں اپنی جان بھی دے سکتا ہوں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب

    معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر

    تازہ ترین

    کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان

    قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے

    پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.