Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھاگیہ شری کی 19 سال کی عمر میں بھاگ کر شادی؛ سلمان خان کا کردار سامنے آگیا

    By Khabrain Newsستمبر 2, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وُوڈ کی بلاک بسٹر فلم "میں نے پیار کیا” نے جہاں سلمان خان کو راتوں رات اسٹار بنا دیا، وہیں اسی فلم سے بھاگیہ شری نے بھی اپنی شاندار انٹری دی تھی۔

    لیکن شہرت کے اس سفر کے آغاز ہی میں بھاگیہ شری نے سب کو حیران کر دیا جب انھوں نے اپنے بچپن کے پیار، ہمالے ڈاسانی سے صرف 19 سال کی عمر میں بھاگ کر شادی کرلی۔

    بھاگیہ شری نے یہ شادی اپنے والدین کی مرضی کے خلاف کی تھی، ان کے والدین اس رشتے کے سخت خلاف تھے، حتیٰ کہ شادی میں خاندان کا کوئی ایک بھی فرد شریک نہیں ہوا تھا۔

    ایسے وقت میں بھاگیہ شری کے ساتھ کھڑے ہونے والے واحد شخص ان کی پہلی فلم کے ہیرو سلمان خان ہی تھے۔

    ایک انٹرویو میں بھاگیہ شری نے بتایا کہ جب میں نے شادی کا فیصلہ کیا تو میرے اپنے خاندان میں سے کوئی شریک نہیں تھا۔ اُس وقت سلمان میرے ساتھ تھے اور سب سے آخر میں جانے والے بھی وہی تھے۔

    بھاگیہ شری نے مزید کہا کہ مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا سیٹ پر شرارتیں کرنے والا سلمان خان اتنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا اور میرا اتنا ساتھ دے گا۔ یہ ان کا خلوص تھا جس کی میں نے بالکل توقع نہیں کی تھی۔

    اداکارہ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے مزید بتایا کہ اُس دور میں سلمان خان نہایت شرارتی مگر بےحد محبت کرنے والے دوست تھے۔ جنہوں نے میرا ساتھ دیا، میرا خیال رکھا اور ہر حال میں میرا دفاع کیا۔

    آج جب وہ اپنی زندگی کے اُس موڑ کو یاد کرتی ہیں تو انہیں سب سے زیادہ سلمان خان کی یہی دوستی اور حفاظت کرنے والا رویہ یاد آتا ہے۔

    یاد رہے کہ فلم "میں نے پیار کیا” 29 دسمبر 1989 کو ریلیز ہوئی تھی جس کے ہدایت کار سورج برجاتیہ تھے جب کہ سلمان خان اور بھاگیہ شری کا بطور ہیرو ہیروئن ڈیبیو تھا۔

    یہ فلم اُس وقت کی سپر ہٹ ثابت ہوئی، باکس آفس پر تقریباً 28 کروڑ روپے سے زائد بزنس کیا، جو 1989 کے لحاظ سے ریکارڈ توڑ کامیابی تھی۔

    اس فلم نے سلمان خان کو راتوں رات اسٹار بنا دیا اور سورج برجاتیہ کے کیریئر کا بھی کامیاب آغاز کیا لیکن بھاگیہ شری شادی کے بعد فلم انڈسٹری سے علیحدہ ہوگئی تھی۔

    اس فلم کی کامیابی میں رومانوی اور مدھر گیتوں نے بڑا حصہ ڈالا تھا۔ تمام گانے دیو کوہلی اور اسد بھوپالی نے لکھے جب کہ موسیقار رام لکشمن تھے۔

    کبوتر جا جا اور دل دیوانہ بن سجنا کے مانے نہ ایس پی بالا اور لتا منگیشکر نے گاکر امر کردیئے جو آج تک زبان زد عام ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.