Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے والے 60 سالہ شخص یونیورسٹی کے طالبعلم بننے میں کامیاب ہوگئے۔

    مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے وانگ وینسہینگ نے چین کے نیشنل کالج انٹرنس امتحان میں 2 بار اپنی قسمت آزمائی اور آخرکار اپنے خواب کی تعبیر پانے میں کامیاب ہوگئے۔

    ان کی زندگی کا مقصد یہ ہے کہ وہ سیکھنے کا عمل اس وقت تک جاری رکھیں جب تک وہ زندہ ہیں۔

    ماضی مییں ہیومین ریسورسز ورکر کے طور پر کام کرنے والے وانگ وینسہینگ کا تعلق چین کے صوبے Anhui کے علاقے Hefei سے ہے۔

    انہوں نے اگست میں ایک مقامی ووکیشنل کالج میں داخلہ لیا۔

    اب وہ آن لائن مارکیٹنگ اور لائیو اسٹریمنگ ای کامرس کے موضوعات کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ دہائیوں قبل انہوں نے نیشنل کالج انٹرنس امتحان دیا تھا اور ناکام رہے تھے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ ‘کسی یونیورسٹی کے کیمپس کے ماحول میں سیکھنے کا تجربہ ہمیشہ سے میرا خواب رہا ہے’۔

    جب انہیں داخلے کا خط موصول ہوا تو ان کی معمر والدہ نے مذاق میں کہا تھا کہ وہ کالج کی فیس ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتیں۔

    وانگ وینسہینگ کے مطابق خاندان نے ان کے فیصلے کی مکمل حمایت کی اور وہ 3 سالہ ڈگری پروگرام کے لیے اپنی بچت اور اہلیہ کی تنخواہ کو استعمال کریں گے۔

    ان کے بقول ‘فیس کافی حد تک کم ہے تو ہمیں مالی دباؤ کا سامنا نہیں ہوگا’۔

    ستمبر میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ یونیورسٹی کے فوجی تربیت کے پروگرام میں حصہ لے رہے تھے۔

    چین میں نئے طالبعلموں کو 2 ہفتوں کے فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ بننا ہوتا ہے تاکہ جسمانی فٹنس بہتر ہوسکے اور لوگوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کی حوصلہ افزائی ہو۔

    وانگ وینسہینگ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہیں اور انہوں نے اس تربیت کو مکمل کیا۔

    ان کے مطابق فوجی تربیت سے ان کی جسمانی اہلیت بہتر ہوئی ہے اور اب وہ اپنے کلاس کے ساتھیوں جتنی رفتار سے سیڑھیاں چڑھ سکتے ہیں۔

    یونیورسٹی کے ہوسٹل میں وہ جوان افراد کے ساتھ رہتے ہیں اور اکثر ان کی مدد بھی کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.