Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا

    By Khabrain Newsفروری 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری لنکا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا اور بابر اعظم سمیت پاکستانی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن اپ بری طرح ناکام رہی جس نے پاکستانی کشتی کو ایک بار پھر طوفان میں پھنسا دیا ہے۔

    پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا ہے ، بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی بھی ایشیائی ٹیم ایشیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فائنل فور میں شامل نہیں ہوگی۔

    میزبان سری لنکا سیمی فائنل کی دوڑ سے با ہرہوچکی ہے، سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن نے سلیکشن میں جو ہارڈ لائن اختیار کی اس کا خمیازہ پاکستان ٹیم کو بھگتنا پڑا ہے ۔

    کپتان فرنٹ سے لیڈ نہ کرسکے اور اب پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

    پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے: وسیم اکرم کا شکوہ
    ماضی کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے ، مجھ سے پاکستانی کھلاڑی پوچھنے کی زحمت نہ کرتے اب کیا میں خود ڈریسنگ روم کے باہر جاکر کھڑا ہوجاؤں کہ مجھ سے مشورے لیے جائیں۔

    فخر زمان جیسا بیٹر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ٹیم سے ڈراپ نہیں ہوتا: ناصر حسین
    انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ فخر زمان جیسا بیٹر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے ٹیم سے ڈراپ نہیں ہوتا، مسٹری اسپنر ابرارا حمد دنیا کے صف اول کے بولر ہیں لیکن ابتدائی تین میچوں کے بعد ٹورنامنٹ کےاگلے تین میچوں میں انہیں ٹیم سے باہر بٹھا دیا گیا ہے۔

    آدھا تیتر آدھا بیٹر والی پالیسی کے تحت بہت سارے آل راؤنڈرز کھلا کر اسپیشلسٹ بیٹرز اور بولرز کو کھلانے سے گریز کیا جارہا ہے۔

    تحقیق کے مطابق ناقص حکمت عملی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو بڑی ٹیموں کے خلاف مشکلات کا سامنا ہے۔

    اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ورلڈ کپ کے چھ میچوں میں 70.75کی اوسط سے283رنز بنائے ہیں انہوں نے ایک سنچری دو نصف سنچریاں 28چوکوں اور13چھکوں کی مدد سے بنائے ہیں

    ۔وہ ابھی تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں۔

    بابر اعظم کو ایشیا کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لایا گیا، وہ چھ میچوں میں22کی اوسط سے صرف91رنز بناسکے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور46رنز امریکا کے خلاف ہے۔

    اوپنر صائم ایوب چھ میچوں میں14کی اوسط سے صرف70رنز بناسکے ہیں۔ کپتان سلمان علی آغا گراؤنڈ میں درست وقت پر غلط فیصلے کرتے دکھائی دیے، ان کا بیٹ بھی خاموش رہا، انہوں نے12کی بیٹنگ اوسط سے صرف60رنز بنائے ہیں۔

    وکٹ کیپر عثمان خان 13کی اوسط سےصرف52رنز بناسکے، انہیں محمد رضوان اور محمد حارث پر ترجیح دے کر ٹیم میں شامل کیا گیا۔

    فہیم اشرف بولنگ آل راؤنڈر ہیں انہوں نےپانچ میچوں میں40رنز بنائے ہیں تاہم نیدر لینڈز کے خلاف 29ناٹ آؤٹ بناکر فہیم اشرف نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی، بولنگ میں انہیں نمیبیا کے خلاف دو اوورز ملے ہیں بقیہ میچوں میں فہیم کو بولنگ نہیں دی گئی۔

    فخر زمان نے ایک اننگز میں25رنز بنائے، آل راؤنڈر شاداب خان نے پانچ میچوں میں 103رنز بنائے ہیں اور پانچ وکٹیں لی ہیں جب کہ محمد نواز نے 9رنز بنانے کے علاوہ چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

    اسپنر عثمان طارق نے پانچ میچوں میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ دس وکٹیں حاصل کیں، شاہین آفریدی نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.