تازہ تر ین

آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں

پاکستان کا افغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے آپریشن غضب للحق جاری ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے بتایاکہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں415افغان طالبان ہلاک اور 580 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ان کا کہنا تھاکہ افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ اور 31 قبضے میں لےلی گئیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ افغان طالبان کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنزتباہ کردی گئیں اور افغانستان کےاندر46 مقامات پرمؤثرفضائی کارروائیاں کی گئیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain