تازہ تر ین

2026 کیلئے شرح نمو کا حکومتی ہدف 4.2، آئی ایم ایف کا تخمینہ 3.6 فیصد پر برقرار

اسلام آباد: خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 2026 کے لیے 3.6 فیصد پر برقرار رکھی ہے، جو کہ حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم ہے۔

آئی ایم ایف نے اپنی تازہ عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ 2026 جاری کی ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔

 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 2026 کے لیے 3.6 فیصد پر برقرار رکھی ہے، جو کہ حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain