Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
    • سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
    • اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
    • ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
    • اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
    • جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریڈ لائٹ تھراپی کیا واقعی لمبی عمر کا راز؟

    By Khabrain Newsاپریل 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا اور جدید مارکیٹنگ میں لمبی عمر، خوبصورتی اور بہتر صحت کے دعووں کے ساتھ مختلف تھراپیز اور آلات تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، ان میں ریڈ لائٹ تھراپی خاص طور پر نمایاں ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق ان کے کچھ سائنسی شواہد موجود ہیں مگر یہ کوئی جادوئی حل نہیں۔

     

    ماہرین صحت اور محققین کا کہنا ہے کہ لمبی عمر اور خوبصورتی کے نام پر مارکیٹ میں بے شمار مصنوعات اور دعوے کیے جا رہے ہیں، جن میں سے کچھ بے اثر یا محض مہنگے ہیں، جبکہ کچھ کے بارے میں ابتدائی سائنسی شواہد حوصلہ افزا ضرور ہیں مگر مکمل طور پر ثابت نہیں ہوئے۔

     

    امریکی ماہر امراض جلد اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر زاکیا رحمان کے مطابق ریڈ لائٹ تھراپی ایک مخصوص طول موج کی روشنی پر مبنی علاج ہے جو جسم کے خلیات میں توانائی بڑھانے اور سوزش کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، محققین کے مطابق یہ روشنی مائٹوکونڈریا پر اثر ڈالتی ہے جو خلیات کی کارکردگی بہتر بنانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

    تحقیقات سے یہ اشارے ملے ہیں کہ ریڈ لائٹ تھراپی جلد کی ساخت، جھریوں اور بالوں کی نشوونما میں بہتری لا سکتی ہے، جس کی وجہ سے گھریلو استعمال کے آلات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کے درست استعمال، وقت اور طریقہ کار کے بارے میں ابھی مکمل سائنسی اتفاق موجود نہیں۔

     

    ڈاکٹرز کے مطابق ریڈ لائٹ تھراپی 2 طریقوں سے دی جاتی ہے، ایک لیزر کے ذریعے کلینک میں اور دوسرا ایل ای ڈی پینلز کے ذریعے گھروں میں، گھریلو آلات نسبتاً محفوظ سمجھے جاتے ہیں لیکن ان کے معیار میں فرق پایا جاتا ہے، ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ صارفین ایف ڈی اے سے منظور شدہ آلات کو ترجیح دیں۔

     

    تاہم محققین اس بات پر متفق ہیں کہ ریڈ لائٹ تھراپی جیسے طریقے بنیادی صحت کے اصولوں کا متبادل نہیں ہیں۔ اچھی نیند، متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور سماجی روابط لمبی اور صحت مند زندگی کی اصل بنیاد ہیں۔

     

    ماہرین کے مطابق یہ جدید طریقے صرف ان افراد کے لیے اضافی فائدہ دے سکتے ہیں جو پہلے ہی صحت مند طرز زندگی اپنائے ہوئے ہوں، ورنہ یہ محض مہنگے مگر محدود اثرات رکھنے والے اختیاری طریقے ہیں

    Khabrain News

    Keep Reading

    بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

    بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

    جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.