تازہ تر ین

تنخواہوں میں 7اورپنشن میں5فیصداضافے کاامکان

(ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 اورپنشن میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔
حکومت یا وزارتِ خزانہ کی جانب سے تاحال تنخواہوں یا پنشن میں اضافے سے متعلق کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا،تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 فیصد اضافہ کرے گی جبکہ پنشنرز کے لیے 5 فیصد ریلیف دے سکتی ہے۔

 

 

 

اس کے علاوہ حکومت تنخواہ دار طبقے کے لیے دیگر ریلیف اقدامات بھی متعارف کرا سکتی ہے، تنخواہوں میں اضافے سے ملک بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد مستفید ہوں گے،تاہم حتمی فیصلہ حکومت کی مالی گنجائش اور مجموعی بجٹ حکمتِ عملی پر منحصر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain