Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اے سی کی عمر اور کارکردگی بڑھانے کیلئے آسان اقدامات

    By Khabrain Newsمئی 3, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گرمی کے موسم میں ائیر کنڈیشنر (اے سی) زندگی کو آسان بنانے والا اہم ذریعہ بن جاتا ہے لیکن اس کی کارکردگی اور عمر کا انحصار اس کی قسم اور دیکھ بھال پر ہوتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق مختلف اقسام کے اے سی یونٹس کی مدت کار ایک جیسی نہیں ہوتی۔روایتی ونڈو اے سی یونٹس عموماً 8 سے 10 سال تک چلتے ہیں، جبکہ پورٹیبل اے سی بھی تقریباً اتنی ہی مدت تک کارآمد رہتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں جدید وال ماؤنٹڈ یونٹس 10 سے 15 سال تک بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ سنٹرل ایئر کنڈیشننگ یا HVAC سسٹمز سب سے زیادہ دیرپا ہوتے ہیں، جو عام طور پر 15 سے 20 سال تک چل سکتے ہیں۔ یہ سسٹمز بڑے گھروں یا عمارتوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں، اس لیے انہیں زیادہ مضبوط اور پائیدار ڈیزائن کیا جاتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق اے سی کی کارکردگی اور عمر کا انحصار بڑی حد تک اس کی باقاعدہ دیکھ بھال پر ہوتا ہے۔ کسی بھی برانڈ یا قسم کا اے سی ہو اس کی درست مدت کا تعین مشکل ہوتا ہے کیونکہ استعمال اور مینٹی نینس اس پر براہِ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدہ مینٹی نینس سے اے سی کی کارکردگی بہتر رہتی ہے اور اس کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ دیکھ بھال نہ کرنے کی صورت میں یونٹ جلد خراب ہو سکتا ہے۔

    گھریلو سطح پر چند آسان اقدامات سے بھی اے سی کو بہتر حالت میں رکھا جا سکتا ہے، جیسے ایئر فلٹرز کو کمپنی کی ہدایات کے مطابق باقاعدگی سے تبدیل کرنا۔ اسی طرح آؤٹ ڈور یونٹ کو گرد، پتوں اور دیگر رکاوٹ بننے والی چیزوں سے صاف رکھنا ضروری ہے تاکہ ہوا کا بہاؤ متاثر نہ ہو۔ صفائی کے بعد یونٹ کا بصری معائنہ بھی کیا جانا چاہیے تاکہ کسی ممکنہ خرابی کو بروقت پہچانا جا سکے۔

     

    ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بعض تکنیکی امور خود کرنے کے بجائے ماہر ٹیکنیشن سے رجوع کرنا چاہیے۔ لائسنس یافتہ HVAC ماہرین کوائلز، فین، موٹر اور ڈرینیج سسٹم جیسے اہم حصوں کی صفائی اور مرمت بہتر طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق اے سی کے اندرونی الیکٹرانک حصوں کے ساتھ خود چھیڑ چھاڑ کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے باقاعدہ پروفیشنل چیک اپ نہ صرف کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ ممکنہ حادثات سے بھی بچاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.