تازہ تر ین

نورا فتیحی نے متنازع گانے پر معافی مانگ لی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسرنورا فتحی نے متنازع گانے “سرکے چنر” کے معاملے پر بھارتی نیشنل کمیشن فار ویمن سے معافی مانگ لی۔

اداکارہ نے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، تاہم ایک فنکار کے طور پر وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھتی ہیں۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتحی 7 مئی کو دہلی میں نیشنل کمیشن فار ویمن کے سامنے پیش ہوئیں، جہاں انہوں نے تحریری معافی نامہ جمع کروایا۔

یہ تنازع فلم’’ کے ڈی دا ڈیول ‘‘کے گانے’’سرکے چنر‘‘کے بعد سامنے آیا تھا، جس پر فحاشی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain