تازہ تر ین

کانز فلم فیسٹیول میں بیگم شمیم آرا کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہوں: اداکارہ صنم سعید

پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ماڈل روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز فلم فیسٹیول میں صنم سعید اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔

اداکارہ کو  ساؤتھ ایشین ویمن ایکسیلینس ان سنیما اینڈ آرٹس (South Asian Women Excellence in Cinema & Arts) کے پہلے اعزازی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔

اسی حوالے سے صنم سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانز میں ‘بیگم شمیم آرا’ کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain