تازہ تر ین

پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیم میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ ایونٹ میں بہتر کارکردگی دکھائی جا سکے۔ کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کا انتخاب موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain