مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں، ایرانی صدر Masoud Pezeshkian
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کا مقصد کمزوری دکھانا یا ہتھیار ڈالنا نہیں بلکہ قومی مفادات کا تحفظ اور خطے میں امن کا قیام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنے اصولوں اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔






































