مسجد نبوی کے سینئر ترین امام و خطیب Sheikh Ali Al Hudhaifi اس سال خطبۂ حج ارشاد فرمائیں گے۔
سعودی حکام کے مطابق شیخ علی الحذیفی میدانِ عرفات میں حجاج کرام کو حج کا مرکزی خطبہ دیں گے، جس میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، تقویٰ، امن اور اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اس روحانی اجتماع میں شریک ہوں گے۔






































