ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں، جبکہ قطری وفد بھی اہم مذاکرات کے سلسلے میں تہران پہنچ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق قطر کا وفد ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل اور جنگ بندی کو مستقل بنانے کے لیے سرگرم کردار ادا کرے گا





































