تازہ تر ین

24 گھنٹوں میں ایران کی اجازت سے 33 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے: ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ

ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ: 24 گھنٹوں میں 33 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے

ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی اجازت اور نگرانی میں 33 تجارتی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے محفوظ طریقے سے گزرے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گزرگاہ دنیا کی اہم ترین توانائی روٹس میں سے ایک ہے اور ایران اس علاقے میں سمندری سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔ حکام کے مطابق کسی بھی جہاز کو روکا نہیں گیا بلکہ تمام ٹریفک معمول کے مطابق جاری رہی۔

ایرانی حکام نے مزید کہا کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود بحری آمدورفت کو محفوظ رکھنا ان کی ترجیح ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain