صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر تازہ ترین پیغام، ہسپانوی زبان میں “Adios” کے معنی “الوداع” یا “بائے بائے” ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر “Adios” لکھنے کے بعد سیاسی اور عوامی حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ بعض مبصرین اسے کسی اہم اعلان یا سیاسی اشارے سے جوڑ رہے ہیں جبکہ ٹرمپ نے اپنے پیغام کی مزید وضاحت نہیں کی۔






































