تازہ تر ین

رونالڈو نے بینزیما کی خانۂ کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ویڈیو دوبارہ شیئر کردی۔

رونالڈو نے بینزیما کی خانۂ کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ویڈیو دوبارہ شیئر کردی۔

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر کریم بینزیما کی خانۂ کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ویڈیو دوبارہ شیئر کر دی، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں بینزیما کو روحانی ماحول میں عبادت کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین اس لمحے کو خوب سراہ رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain