Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امریکا اور ایران دونوں کا اعتماد حاصل ہے: امریکی میڈیا

    By Khabrain Newsمئی 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خطے میں امن اور سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بھرپور پزیرائی مل رہی ہے۔

    ایک معتبر امریکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورۂ تہران نے جاری سفارتی مذاکرات کو فیصلہ کن مرحلے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ حساس صورتحال میں، جہاں خلیجی ممالک اور لبنان جیسے خطے شدید تنازعات کی زد میں ہیں، وہاں پاکستان نے مجوزہ امن مسودے کو حتمی شکل دینے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

    دستیاب معلومات کے مطابق، تہران کے تزویراتی  دورے سے واپسی کے فوراً بعد یہ مجوزہ مسودہ حتمی جائزے کے لیے ایرانی اور امریکی اعلیٰ قیادت کو ارسال کر دیا گیا تھا۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو واشنگٹن اور تہران دونوں کا یکساں اعتماد حاصل ہے، جبکہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے مابین مثالی ہم آہنگی اس تاریخی سفارتی عمل کی کامیابی کا سب سے اہم عنصر ثابت ہوئی۔

    امریکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی صلاحیتوں کے معترف ہیں اور انہیں "مائی فیورٹ فیلڈ مارشل” قرار دے چکے ہیں۔ مزید برآں، حالیہ اسلام آباد مذاکرات کے دوران پاکستان نے خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے انتہائی مؤثر اور متحرک کردار ادا کیا۔

    رپورٹ کے اختتام پر یہ بھی یاد دہانی کرائی گئی کہ پاکستان کا یہ کردار نیا نہیں، بلکہ وہ ماضی میں بھی امریکہ اور چین جیسی عالمی طاقتوں کے درمیان تاریخی سفارتی روابط قائم کرانے میں ایک اہم ترین پُل کا کردار ادا کر چکا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم

    ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار

    امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.