روسی صدر کا قرآن پاک کو بوسا ۔ پوتن نے چیچنیا میں جامع مسجد عیسیٰ علیہ السلام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیچنیا کے سربراہ رمضان قادروف بھی موجود ہے
ولادیمیر پوتن نے چیچنیا میں جامع مسجد عیسیٰ علیہ السلام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قرآن پاک کو بوسہ دیا۔ اس موقع پر رمضان قادروف بھی ان کے ہمراہ موجود تھے






































