انٹر نیشنل بھارت میں نمازِ عید ، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ May 26, 2026 Khabrain News بھارت کی مختلف ریاستوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے، بچھڑے اور بعض جگہوں پر اونٹ کی قربانی، کھلے مقامات پر ذبح اور سڑکوں پر نماز سے متعلق سخت پابندیاں اور ضابطے نافذ کیے گئے ہیں۔