Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ کمانڈر اِن چیف کی ہدایت پر ایران کے خلاف مسلسل آٹھویں رات کے حملے مکمل کر لیے گئے۔
متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، امریکا کو ذمہ دار قرار دینے سے گریز کیا۔