Share Facebook Twitter Email WhatsApp ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایران کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان کے علاقے سالند میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی تقریباً 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا