Share Facebook Twitter Email WhatsApp غزہ کی سول ڈیفنس اور اسپتالوں کے مطابق، ہفتے کے روز اسرائیلی حملوں میں مختلف علاقوں میں 11 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں تین بچے اور ان کے والدین بھی شامل ہیں۔
جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا